رہا ہوں میں تم سے ملاقات ہو گئی

رہا ہوں میں تم سے ملاقات ہو گئی-
جس سے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی-
عشق کے نام سے ڈر لگتا تھا-
دل کے انجام سے ڈر لگتا تھا-
عاشقی وہی میرے ساتھ ہو گئی-
جسے ڈرتے تھے وہی بات ہو گئی-
تیرے بن کچھ نہیں باتا ہے مجھے-
ہر طرف تو نظر اتا ہے مجھے-
زندگی تاروں کی بارات ہو گئی-
جس سے ڈرتے تھے ہم وہی بات ہو گئی-
انکھوں روئے نام پہ تیرے ساون کی طرح-
 تو سمائے دل میں میرے دھڑکن کی طرح-
ہر طرف پیار کی برسات ہو گئی-
 جس سے ڈرتے تھے ہم وہی بات ہو گئی-

Comments

Popular posts from this blog

10 Quotes for Wisdom

175 killed, 1108 harmed in four months of Manipur savagery: Police

What is the sign of excessive hair? Science has given good news to those with thick body